عرب لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل عمر موسیٰ نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی
تعلقات کے قیام میں چین کے کردار کی توثیق کی ۔انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ چین اور
افریقی ممالک اور چین اور عرب ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات اور تعاون کے امکانات
روشن ہوں گے۔ موسیٰ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ نوآبادیاتی دور ختم ہو چکا ہے اور
اب تعاون کا دور ہے۔