شی جن پھنگ کی جانب سے انگولا میں موسلا دھار بارش سےتباہی پر انگولا کے صدر کے نام ہمدردی کا پیغام

2023/04/28 18:05:55
شیئر:

27 اپریل کو  چینی صدر شی جن پھنگ نے انگولا کے صدر جواؤ مینوئل لورینکو کو  انگولا میں شدید بارشوں سے تباہی پر ہمدردی کا پیغام بھیجا۔
شی جن پھنگ نے کہا کہ میں چینی حکومت اور عوام کی جانب سے متاثرین کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ انگولا مشکلات پر قابو پانے اور اپنے وطن کی تعمیر نو میں کامیاب ہو جائے گا۔