موسم بہار میں چین بھر میں بہار کے بازاروں کی مقبولیت عروج پر

2023/04/28 15:03:29
شیئر:

موسم بہار میں چین بھر میں بہار کے بازاروں کی مقبولیت عروج پر ہوتی ہے۔لوگ خوش نما پھولوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، خریداری کرتے ہیں اور لذیذ کھانے کھاتے ہیں۔ ان دنوں روایتی کاروباری حلقوں میں پھر سے چہل پہل شروع ہو گئی ہے۔