رنگا رنگ چینی لوک رقص

2023/04/28 16:01:47
شیئر:

29 اپریل رقص کا عالمی دن ہے۔ رقص انسانوں کے قدیم ترین فنون میں سے ایک ہے۔ چین میں بہت سے نسلی گروہوں کے رقص کی اپنی اقسام ہیں، اور یہ منفرد اور رنگین لوک رقص چینی قومی ثقافت کا خزانہ ہیں.