"تھان یانگ گونگ فو" بلیک ٹی

2023/04/28 15:11:08
شیئر:

تھان یانگ گاؤں چین کے صوبہ فوجیان کے فوآن شہر میں واقع ہے۔ یہاں پر تیار ہونے والی "تھان یانگ گونگ فو" بلیک ٹی، سو سال سے زائد عرصے سے اندرون و بیرون ملک مقبولیت رکھتی ہے اور یہاں 200 مربع کلومیٹر پر چائے کے باغات ہیں۔ 2021 میں، پورے شہر کی چائے کی پیداوار کی مالیت 10 بلین یوآن تک پہنچ گئی ۔یہاں کسانوں کی فی کس آمدنی کا 40% چائے سے حاصل ہوتا ہے۔ "تھان یانگ گونگ فو" کی برانڈ ویلیو تقریباً 5 بلین یوآن ہے۔