منگولیا کی وزیر خارجہ چین کا دورہ کریں گی

2023/04/28 15:39:50
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا کہ چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھین  گانگ کی دعوت پر منگولیا کی وزیر خارجہ باتر  چھچکا یکم سے دو مئی تک چین کا دورہ کریں گی۔