چینی خصوصیات پر مبنی سوشلسٹ نظریے کے مطالعے سے متعلق چینی صدر کےمضمون کی اشاعت

2023/04/30 16:43:24
شیئر:


یکم مئی کو چینی رسالے "چھیو شی" میں نئے عہد میں  چینی خصوصیات پر مبنی سوشلسٹ نظریے کے مطالعے سے متعلق چینی صدر شی جن پھنگ کا مضمون شائع ہوگا۔
مضمون میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ ملک کی مضبوطی اور قوم کی نشاۃ الثانیہ کے لیے کمیونسٹ پارٹی کی حکمرانی کی صلاحیت اور قیادت کے معیار کو مسلسل انداز میں بہتر بنایا جائے اور جدید سوشلسٹ ملک کی جامع تعمیر  اور چینی قوم کی نشاۃ الثانیہ کے لیے مل کر کوشش کی جائے۔