بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں خواتین کے مثبت کردار پر مبنی فلموں کی نمائش

2023/05/01 16:22:31
شیئر:


13 ویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں "خواتین کی آواز"کے عنوان سے ایک ایونٹ شامل ہے جس میں دنیا میں خواتین کے  مثبت کردار پر مبنی آٹھ فلموں کی نمائش کی گئی ہے۔ایونٹ کا مقصد خواتین کے سماجی کردار اور اہمیت کو فروغ دینے میں ان کی مدد کرنا ہے ۔متعلقہ فلم سازوں کے خیال  میں خواتین تخلیق کاروں کے زاویے سے کچھ عام سماجی مسائل پر توجہ دی جا سکتی ہے اور خواتین تخلیق کاروں کے لیے مساوی اور ہم آہنگ سماجی ماحول پیدا کیا جانا چاہیئے۔