اجے بنگا عالمی بینک کے نئے صدر ہوں گے

2023/05/04 09:46:09
شیئر:

3 مئی کو ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے ماسٹر کارڈ کے سابق سی ای او اجے بنگا  کی بینک کے نئے صدر کے طور پر منظوری دی۔