کورونا وائرس اب صحت عامہ کی ہنگامی صورتحال نہیں رہی. ڈبلیو ایچ او

2023/05/05 21:52:21
شیئر:


عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس نے جنیوا میں ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ کورونا وائرس کی نئی وبا اب "بین الاقوامی تشویش کی صحت عامہ کی ہنگامی صورتحال" نہیں رہی ہے۔