سوڈان کے تنازعے میں بڑی تعداد میں بچےجاں بحق ہوئے ہیں،یونیسف

2023/05/06 10:43:19
شیئر:

اقوام متحدہ کے انٹرنیشنل چلڈرن ایمرجنسی فنڈ  یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے 5 تاریخ کو خبردار کیا  کہ سوڈان میں جاری جنگ میں بڑی تعداد میں بچے ہلاک ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایجنسی کو 15 اپریل کو شروع ہونے والے تنازعے سے پہلے کے 11 دنوں میں 190 بچوں کی موت اور 1700 کے زخمی ہونے کی قابل اعتماد تحقیقات موصول ہوئی ہیں۔