وسطی ایشائی ممالک کے صدور چین کا دورہ کریں گے

2023/05/08 10:37:19
شیئر:

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے8مئی کو اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر قازقستان کے صدرقسیم جمورت توقیوف ،کرغز ستان کے صدر صدیر جاپروف،تاجکستان کے صدر امام علی رحمان   ،ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف  اور ازبکستان کے صدر شوکت میرزیوف 16 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔