چھن گانگ، جرمنی، فرانس اور ناروے کا دورہ کریں گے

2023/05/09 14:43:50
شیئر:


چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اعلان کیا ہے  کہ جرمن وزیر خارجہ اینا لینا بئر باک، فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا اور ناروے کے وزیر خارجہ ہوئٹ فیلٹ کی دعوت پر ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ 8 سے 12 مئی تک جرمنی، فرانس اور ناروے کا دورہ کریں گے۔