شی جن پھنگ کا حہ بے کا دورہ: نان وین ائینگ کمیونٹی ایک خوشگوار زندگی کی تکمیل میں داخل

2023/05/10 20:27:25
شیئر:

  دس مئی کی صبح چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ شیونگ آن  نیو ایریا کی نان وین ائینگ کمیونٹی کے دورے پر   پہنچے۔
  اس رہائشی کمیونٹی کی تعمیر نومبر 2021 میں مکمل ہو  چکی  تھی اور  فی الحال یہاں  7,380 رہائشی ہیں۔
 کمیونٹی میں ادویات اور  سبزیوں کی دکانیں ، کنڈرگارڈن اور دیگر اعلیٰ معیار کی سہولیات موجود ہیں جس کی بدولت یہاں کے مکین ایک خوش گوار زندگی سے  لطف اندوز ہو رہے ہیں۔