شی جن پھنگ کا شیونگ آن نیو ایریا کا دورہ

2023/05/10 20:10:12
شیئر:

 چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو  صوبہ  حہ بے  کے  شیونگ  آن   نیو ایریا  کا  دورہ کیا  اور اعلی معیار اور اعلی  کوالٹی  کے ساتھ شیونگ آن نیو ایریا کی تعمیر کے فروغ  کے حوالے سے  ایک سمپوزیم  کی صدارت کی اوراہم تقریر کی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اعتماد کو  مزید مضبوط  کیا جائے  ، عزم کو برقرار رکھا جائے ،مستحکم طور پر  بہترین کام کیا جائے اور  نئی پیش رفت کے لیے شیونگ آن نیوایریا  کی تعمیر  کو فروغ دیا جائے ۔