شیونگ آن انٹرسٹی ریلوے اسٹیشن اور انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر پراجیکٹس

2023/05/10 20:23:25
شیئر:

چین  کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو  شیونگ آن انٹرسٹی ریلوے  اسٹیشن اور انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر  پراجیکٹس کی تعمیراتی سائٹ  کا معائنہ کیا ۔ 
شیونگ آن نیو ایریا کے اسٹارٹ اپ ایریا  کے مرکز  میں واقع  شیونگ آن انٹرسٹی ریلوے اسٹیشن ، اس نیو ایریا کے مشرق سے مغرب تک  آمدورفت کا ایک اہم حصہ ہے ، جو   شہر بیجنگ ، تیان جن اور صوبہ  حہ بے  کے مابین  مسافروں کی آمدورفت کے لیے اہم کردار ادا  کرے گا  جب کہ انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر  اسٹارٹ اپ علاقے کے  مرکز میں واقع ہے جس میں   علیحدہ علیحدہ  9 تعمیراتی یونٹس شامل ہیں۔