شی جن پھنگ کا بحری آبدوز کے ایک فوجی دستے کے نام جوابی خط

2023/05/11 18:36:34
شیئر:

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکرٹری ، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں بحری آبدوز  کے ایک فوجی دستے کے نام جوابی خط بھیجا ۔ انھوں نے کہا کہ آبدوز فورس ایک معزز مشن اور بھاری ذمہ داری کے ساتھ گہرے سمندر میں خدمات سرانجام دیتی ہے ۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ فوجی افسران اور سپاہی اولین صلاحیت کے حصول کے لیے بھر پور کوششیں جاری رکھیں گے۔