شی جن پھنگ کا صوبہ حہ بے کے زانگ جو شہر کا دورہ

2023/05/11 21:16:16
شیئر:

گیارہ تاریخ کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے صوبہ حہ بے کے زانگ جو شہر کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے خشک سالی اور کھارے پن کو برداشت کرنے والی فصلوں کی کاشت کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ شی جن پھنگ نے کول پورٹ کا بھی دورہ کیا تاکہ اس کے آپریشن اور ترقیاتی منصوبہ بندی کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکیں۔