شی جن پھنگ کا صوبہ حہ بے کے زانگ جو شہر میں گندم کے ایک کھیت کا معائنہ

2023/05/11 21:41:51
شیئر:


گیارہ تاریخ کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے صوبہ حہ بے کے زانگ جو شہر کا دورہ کیا۔ شی جن پھنگ ایک گندم کے کھیت میں گئے جہاں انہوں نے خشک سالی اور کھارے پن کو برداشت کرنے والی فصلوں کی کاشت کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ شہر میں ایسی گندم کی کاشت کا رقبہ 1.002 ملین مو ہے۔ اس شہر کو بنیادی طور پر ہوانگ ہوا شہر ، ہائی شینگ کاؤنٹی ،یان شیان کاؤنٹی اور دیگر کاؤنٹیز (شہروں) میں تقسیم کیا جاتا ہے۔