چین پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کو افغانستان تک توسیع دینے اور تینوں ممالک اور خطے کے درمیان رابطوں کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ خیبر پختونخواہ سرمایہ کاری بورڈ کے سابق سربراہ حسان داود بٹ کاتجزیہ

2023/05/11 15:03:51
شیئر:

چین پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں  چین پاکستان اقتصادی راہداری کو افغانستان تک توسیع دینے اور تینوں ممالک اور خطے کے درمیان رابطوں کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔اس ضمن میں درپیش مسائل کو  چین کے تجربات و تعاون سے  استفادہ کرتے ہوئے کس طرح سے حل کیا جا سکتا ہے؟ایسوسی ایٹ پروفیسر اور خیبر   پختونخواہ سرمایہ کاری بورڈ کے  سابق سربراہ حسان داود بٹ کاتجزیہ 

۔