12 مئی کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے صوبہ حہ بے کے شہر شی جیا جوانگ میں
بین الاقوامی بایومیڈیکل پارک کا معائنہ کیا اور مقامی بایومیڈیکل انڈسٹری کی
ترقی کا جائزہ لیا۔ اس بین الاقوامی بایومیڈیکل پارک کی منصوبہ بندی اور تعمیر
اگست 2021 میں شروع ہو ئی تھی جو عالمی معیار کی ادویات تیار کرنے کے لیے پرعزم
ہے۔