پیٹرولیم یونیورسٹی آف چائنا میں وسطی ایشیا کے ممالک کے طالب علموں کے نام شی جن پھنگ کا جوابی پیغام

2023/05/15 19:04:00
شیئر:

حال ہی میں چینی صدر شی جن پھنگ نے پیٹرولیم یونیورسٹی آف چائنا میں وسطی ایشیا کے ممالک کے طالب علموں کے نام  ایک  جوابی پیغام بھیجا جس میں انہوں نے چین اور وسطی ایشیائی ممالک کے تعلقات کی ترقی کے لئے خدمات انجام دینے کی حوصلہ افزائی کی۔