چھیو شی میگزین کے لیے صدر شی جن پھنگ کے اہم مضمون کا اجرا

2023/05/15 16:39:44
شیئر:

سولہ مئی کو  جریدے چھیو شی میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ کا ایک مضمون شائع کیا جائے گا جس میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو  کے چوتھے اجتماعی مطالعہ میں ان کی تقریر  شامل کی گئی۔
مضمون میں نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظریات کی اہمیت پر بھر پور زور دیا گیا اور  اس پر عمل درآمد کے لئے پارٹی کے تمام اراکین سے اپیل کی گئی۔