چین اور قازقستان دونوں ملکوں کے میڈیا کی میزبانی میں خبروں کا کالم پہلی بار قازقستان میں نشر

2023/05/17 19:50:38
شیئر:

17 مئی کو چین- وسطی ایشیا سمٹ کے افتتاح سے پہلے سی ایم جی کے ایشیا یورپ اسٹیشن اور قازقستان کے اتامیکن ٹی وی اسٹیشن کی میزبانی میں دو خبر ی کالمز "شاہرہ ریشم پر" اور " چین میں اہم خبریں" مقامی دقت کے مطابق چار بجے(بیجنگ وقت کے مطابق 18 بجے) نشر ہوئے۔ یہ پہلی بار ہے کہ چین اور قازقستان دونوں  ملکوں کے میڈیا کی میزبانی میں خبروں کا کالم قازقستان میں نشر ہورہا ہے۔