چین-وسطی ایشیا سمٹ تھیٹریکل پرفارمنس"ایک ساتھ آگے چلیں" چین اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان عوامی ثقافت اور فن کےسال اور چین وسطی ایشیا یوتھ آرٹس فیسٹیول کی افتتاحی تقریب

2023/05/18 22:29:14
شیئر:

چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے 18 مئی کی شام شی آن میں تھانگ پیراڈائز گارڈن میں چین-وسطی ایشیا سمٹ میں شرکت کرنے والے وسطی ایشیا کے پانچ ممالک کے سربراہان اور ان کی بیگمات کے ہمراہ چین-وسطی ایشیا سمٹ تھیٹریکل پرفارمنس "ایک ساتھ آگے چلیں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ شی آن میں چین اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان عوامی ثقافت اور فن کےسال اور چین وسطی ایشیا یوتھ آرٹس فیسٹیول کی افتتاحی تقریب بھی منعقد ہوئی۔