صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ نے پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے رہنماؤں اور ان کی بیگمات کے ساتھ استقبالیہ پرفارمنس دیکھی

2023/05/18 21:45:23
شیئر:

چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے 18 مئی کی شام شی آن میں تھانگ پیراڈائز گارڈن  میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں شریک  پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے رہنماؤں اور ان کی بیگمات کا خیرمقدم کیا گیا اور ان کے ساتھ استقبالیہ پرفارمنس دیکھی۔