وسطی ایشیائی ممالک کے مین اسٹریم میڈیا کی چین-وسطی ایشیا سمٹ پر خصوصی توجہ

2023/05/18 19:27:05
شیئر:

چین-وسطی ایشیا سمٹ کے موقع پر وسطی ایشیا کے ممالک کا مین اسٹریم میڈیا اس سمٹ پر مسلسل توجہ مرکوز کر رہا ہے۔ ان میڈیا کی  رپورٹوں  کے مطابق سمٹ مختلف میدانوں میں چین اوروسطی ایشیا کے ممالک کے درمیان تعاون کو آگے بڑھائے گی۔
 17مئی کو قازقستان کے اتامیکن ٹی وی اسٹیشن نے سی ایم جی کے ساتھ "شاہراہ ریشم پر" اور "چین میں اہم خبریں" کے موضوعات پر دو خبری کالمز نشر کئے۔