صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ نے پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے رہنماؤں اور ان بیگمات کا خیرمقدم کیا اوران کے ساتھ ایک گروپ فوٹو بنوایا

2023/05/18 21:44:13
شیئر:

چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے 18 مئی کی شام شی آن میں تھانگ پیراڈائز گارڈن میں ایک شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا جس میں چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں شریک پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے رہنماؤں اور ان کی بیگمات کا خیرمقدم کیا گیا اور ان کے ساتھ  گروپ فوٹو لیا گیا۔