ترکمانستان کے صدر کی شی آن آمد

2023/05/18 10:54:00
شیئر:

  

 18 مئی کی صبح  ترکماستان کے صدر بردی محمدوف خصوصی طیارے کے ذریعے چینی شہر شی آن پہنچے۔چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی دعوت پر وہ چین-وسطی ایشیائی سربراہی کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں۔