ازبکستان کے صدر کی شی آن آمد

2023/05/18 10:20:51
شیئر:

18 مئی کی صبح کو  ازبکستان کے صدر شوکت مرزییویف خصوصی طیارے کے ذریعے چینی شہر شی آن پہنچے۔چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی دعوت پر ازبکستان کے صدر شوکت مرزییویف چین-وسطی ایشیائی سربراہی کانفرنس میں شرکت اور چین کا سرکاری دورہ کررہے ہیں۔