چین-وسطی ایشیا سمٹ کے ثمرات

2023/05/19 19:07:55
شیئر:

18 سے 19مئی 2023 تک چین-وسطی ایشیا سمٹ چین کے صوبہ شان شی کے شہر شی آن میں منعقد ہوئی۔ سمٹ کے دوران چین اور وسطی ایشیا کے پانچ ممالک نے چین-وسطی ایشیا کے رہنماؤں کی ملاقات کا میکانزم قائم کرنے، تجارت کو فروغ دینے، شہری مسافر و کارگو فلائٹ کی تعداد میں اضافہ کرنے سمیت متعدد امور پر اتفاق رائے کیا۔ اس کے علاوہ دونوں فریقین نے 19 کثیرالجہتی تعاون پلیٹ فارمز قائم کرنے پر اتفاق کیا جبکہ سمٹ کے ڈھانچے میں 9 کثیرالجہتی تعاون معاہدوں پر دستخط کئے۔