پہلی چین وسطی ایشیا سمٹ میں شریک رہنماؤں کا گروپ فوٹو

2023/05/19 10:54:14
شیئر:

چین کے صدر شی جن پھنگ نے 19 مئی کی صبح شی آن انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے رہنماؤں کے لیے استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا اور ایک گروپ فوٹو  بنوایا۔