چین کے شہر آرسان میں کھلتے ہوئے خوبصورت پھولوں کے دلکش مناظر

2023/05/19 10:12:09
شیئر:

شمال مشرقی چین کے انر منگولیا خود اختیار علاقے میں واقع آر شان شہر سیاحت کی وجہ سے مشہور ہے۔ 19مئی کو چین میں یوم سیاحت منایا جارہا ہے۔ بہار کا موسم ہے ، آر سان شہر میں خوبصورت پھول کھلے ہوئے ہیں اور اسی روز وہاں متعدد سیاحتی سرگرمیوں کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے۔