شی جن پھنگ کی چین-وسطی ایشیا سمٹ میں گول میز کانفرنس کی صدارت اور کلیدی تقریر

2023/05/19 10:58:11
شیئر:

19 مئی کی صبح ، پہلی چین- وسطی ایشیا سمٹ کے دوران شی آن  انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں ایک گول میز سربراہی اجلاس منعقد ہوا،  صدر شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی اور کلیدی تقریر کی۔