چینی صدر شی جن پھنگ اور وسطی ایشیا کے پانچ ممالک کے سربراہان نے ایک ساتھ انار کے چھ درخت لگائے

2023/05/19 16:18:31
شیئر:

19 مئی 2023 چین-وسطی ایشیا سمٹ ختم ہونے کے بعد چینی صدر شی جن پھنگ اور وسطی ایشیا کے پانچ ممالک کے سربراہان نے ایک ساتھ انار کے چھ درخت لگائے جو نہ صرف ہزاروں سالوں سے چین اور وسطی ایشیا کے درمیان دوستانہ روابط، بلکہ دونوں فریقین کے درمیان قریبی تعاون کا مظہر ہے۔ ان سے چین-وسطی ایشیا کے مابین تعلقات کا خوشحال مستقبل بھی ظاہر ہوتاہے۔