ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے صدر چین کا دورہ کریں گے

2023/05/22 16:21:01
شیئر:


 
۲۲ مئی کو چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو کے صدر فیلکس شیسکیدی ۲۴ سے ۲۹ مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔