ڈابلیو ایچ او نے تائیوان سے متعلق تجویز کو ایک بار پھر مسترد کردیا

2023/05/22 17:21:05
شیئر:

۲۲مئی کو صحت عامہ کی عالمی تنظیم ، ڈابلیو ایچ او کی چھہترویں اسمبلی نے فیصلہ کیا کہ تنظیم کی سالانہ اسمبلی میں مبصر کی حیثیت سے تائیوان کی  شرکت کے لیے پیش کردہ تجویز کو سالانہ اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل نہیں کیا جائےگا۔