امریکہ میں چین کے نئے سفیر شے فنگ امریکہ پہنچ گئے

2023/05/24 10:22:18
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 23 مئی کی سہ پہر امریکہ میں چین کے نئے سفیر شے فنگ اپنا نیا عہدہ سنبھالنے کے لیے نیویارک پہنچے۔