نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل شی جن پھنگ کے سوشلسٹ نظریات پر سوال و جواب کےانگلش ایڈیشن کا اجزاء

2023/05/27 18:46:44
شیئر:

نئے عہد میں چینی خصوصیات کےحامل شی جن پھنگ کےسوشلسٹ نظریات پر سوال و جواب کا انگلش ایڈیشن 27 مئی کو ملائیشیا  کے شہر کوالالمپور میں منعقد ہ بین لاقوامی کتاب میلے میں جاری کیا گیا۔

یہ کتاب بین الاقوامی برادری کے لئے  نئے عہد میں چینی خصوصیات کےحامل شی جن پھنگ کےسوشلسٹ نظریات کو بہتر طور پر سمجھنے اور خوشحال دنیا کی تعمیر کے لیے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی جانب سے پیش کردہ چینی دانش کو تفصیلی طور پرجاننے کے لیے مددگار ثابت ہو گی۔