چین -وسطی ایشیا سمٹ میں شی جن پھنگ کی تقریر کے حوالے سے کتاب کی اشاعت

2023/05/29 15:39:12
شیئر:


چینی صدر شی جن پھنگ کے  چین وسطی ایشیا  سمٹ میں کلیدی خطاب پر مبنی کتاب  انتیس مئی سے ملک بھر میں جاری کر دی گئی  ہے ۔ اس کتاب کا عنوان ہے  "باہمی تعاون، مشترکہ ترقی، عالمگیر سلامتی اور تمام نسلوں کے لئے دوستی کے  چین-وسطی ایشیا کمیونٹی کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنا "۔