‎شی جن پھنگ کی جانب سے ملک میں تعلیم کی ترقی پر زور

2023/05/29 20:55:42
شیئر:

‎انتیس مئ کی سہ پہر کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے اجلاس میں تعلیم کی ترقی پر زور دیا تاکہ چینی قوم کی نشاۃ ثانیہ کے لیے پختہ بنیاد فراہم کی جائے