شی جن پھنگ کی بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر کے بچوں کو مبارکباد

2023/05/31 19:47:09
شیئر:


یکم جون بچوں کے عالمی دن کے موقع پر چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے اکتیس مئی کو بیجنگ کے ایک پرائمری اسکول کا دورہ کرتے ہوئے ملک بھر کے بچوں کو مبارک باد دی ۔