چین کی غیر ملکی طبی امدادی ٹیموں کی بڑے پیمانے پر تعریف

2023/06/01 16:27:05
شیئر:

سال 2023  چین کی غیر ملکی طبی امدادی ٹیموں کے کام کے آغاز کی 60ویں سالگرہ ہے۔ رواں سال مارچ تک چین نے دنیا بھر کے 76 ممالک اور خطوں میں مجموعی طور پر 30 ہزار  عملے پرمشتمل طبی ٹیمیں بھیجی ہیں اور انتیس کروڑ مریضوں کا علاج کیا ہے۔ چینی امدادی طبی ٹیموں نے  دنیا بھر میں بڑی تعداد میں زندگیاں بچائی ہیں اور بڑے پیمانے پر تعریف حاصل کی ہے۔