امریکی ڈالر کی بالادستی سے تنگ دوسرے ممالک اب متبادل کرنسی تلاش کررہے ہیں

2023/06/02 15:32:33
شیئر:

سنگاپور کے سابق وزیرخارجہ یانگ رونگ وین نے چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکی ڈالر کی بالادستی سے تنگ دوسرے ممالک اب متبادل کرنسی تلاش کررہے ہیں۔