امریکہ کا ایشیا پیسیفک خطے میں کردار، استحکام کا فروغ یا مزید تقسیم ؟ سی جی ٹی این کا ویڈیو تبصرہ

2023/06/05 10:50:47
شیئر:

چین کے سابق نائب وزیر خارجہ  چھوئی  تیان کھائِی  نے سی جی ٹی این کے ساتھ ایک انٹرویو میں دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ امریکہ ایک چین کے اصول کو چیلنج  کر کے چین کی دہلیز  پر جاسوسی کی سرگرمیاں انجام دیتا ہے اور تنازعات اور محاذ آرائی پیدا کرنے کے لئے فوجی اتحاد تشکیل دیتا ہے ۔  کیا امریکہ یہ چاہتا ہے کہ ایشیا پیسیفک کا خطہ زیادہ مستحکم ہو  یا زیادہ منقسم ؟ امریکہ نے اس خطے میں تعاون پیدا کیا ہے یا محاذ آرائی ؟