شمولیت اور مخالفت! چین اور امریکہ کے درمیان سلامتی کے تصور میں واضح فرق ، سی جی ٹی این کا ویڈیو تبصرہ

2023/06/05 11:06:59
شیئر:

چین کے سابق نائب وزیر خارجہ چھوئِی تیا ن کھائی نے سی جی ٹی این کے ساتھ ایک انٹرویو میں نشاندہی کی کہ چین کی جانب سے پیش کردہ سلامتی کی پالیسی خطے کے ممالک کے مشترکہ مفادات پر مبنی ہے، جس کا مقصد ایک محفوظ اور بہتر مشترکہ مستقبل کی تعمیر ہے، اس میں شمولیت اور تعاون پر زور دیا جاتا ہے اور تمام ممالک کو مساوی بنیادوں پر شرکت کی ترغیب دی جاتی ہے۔ اس کے برعکس امریکہ تصادم کی وکالت کرتا ہے،مختلف ممالک  کو مختلف کیمپوں میں تقسیم کرتا ہے، جو صرف مزید تقسیم، تصادم اور محاز آرائی کا باعث بنے گا۔