شنگھائی انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل اسٹڈیز کے صدر چھن دونگ شیاو نے حال ہی میں سی جی ٹی این کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ ایشیا پیسیفک کے خطے میں اپنی قیادت کے حوالے سے امریکہ کا اندازہ مضحکہ خیز ہے۔امریکہ کی قیادت میں نظریاتی اور فوجی بنیادوں پر اتحاد نے انضمام اور اتحاد کو فروغ دینے کے بجائے علاقائی تقسیم کو بڑھا دیا ہے۔