ڈریگن بوٹ ریس "دوان وو " فیسٹیول کا استقبال

2023/06/20 14:43:22
شیئر:

22 جون کو   چین کا روایتی تہوار   ڈریگن بوٹ فیسٹیول منایا جا رہا ہے  ۔ اس تہوار کی آمد  پر پورے چین میں ڈریگن بوٹ ریسنگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ ریس  ہزاروں سال سے چین میں جاری ہے اور ڈریگن بوٹ ریسنگ ''دوان وو '' تہوار  کی سب سے اہم  سرگرمیوں میں سے ایک ہے۔