چین اور یورپ کے قریبی اقتصادی تعلقات ہیں، بانی شلر انسٹی ٹیوٹ

2023/06/20 15:50:40
شیئر:

چائنا میڈیا گروپ کے  چینل  سی جی ٹی این کے ساتھ  ایک انٹرویو  میں بات چیت کرتے ہوئے معروف  جرمن تھنک ٹینک شلر انسٹی ٹیوٹ کے بانی اور چیئرمین لاروچے نے کہا کہ چین اور یورپ کے درمیان قریبی اقتصادی تعلقات  موجود ہیں اور چین کے ساتھ "ڈی کپلنگ " کی حوصلہ افزائی کرنا انتہائی احمقانہ ہے۔