عید الاضحی کے موقع پر مویشی منڈیوں اور بازاروں میں رونق

2023/06/29 11:44:29
شیئر:

  عید الاضحی مسلمانوں کے  سب سے اہم تہواروں میں سے ایک ہے۔ عید الاضحی کے موقع پر  اس سال بھی  کئی ممالک میں مویشی منڈیوں میں بہت  رونق دیکھی گئی۔ ہر سال اس موقع پر مسلمان مذہبی اور روایتی جوش و خروش سے عید الضحی مناتے ہیں۔اس تہوار پر  عام طور پر اجتماعی عبادت، مویشیوں کی خریداری اور دوستوں  اور رشتہ داروں سے ملاقات وغیرہ کے سلسلے  شامل ہوتے  ہیں.